لاہور (ویب ڈیسک) شاہ محمود قریشی کے اقوام متحدہ میں ہونے والے خطاب کو پورے ملک میں سراہا جا رہاہے لیکن پیپلز پارٹی رہنما نے شاہ محمود قریشی کی تقریر کے متعلق حیران کن انکشاف کیا ہے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں شیریں رحمنٰ نے کہا ہے کہ ہفتہ کے روز ہال خالی تھا ۔ جس کا اعتراف اقوام متحدہ کے سربراہ نے بھی کیا ہے ۔
وزیر خارجہ کا پیغام محدود اور چند ممالک کے لوگوں نے ہی سنا ۔ پوری دنیا میں اقوام متحدہ سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے ۔ پاکستان کو اس پلیٹ فارم سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔ خاص طور پر کشمیر پر اقوام متحده کی رپورٹ کے بعد پاکستان کو مزید محنت کرنی چاہیے۔
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2NRMS1B
via IFTTT
No comments:
Write komentar