Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 30 September 2018

میں راتوں کو جاگ کر یہ کام کرتا ہوں۔۔۔۔ وزیر اعلی سندھ نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے

 

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ ااسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی کے باعث وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ برہم ہو گئے ۔ صوبائی اسمبلی مین اظہار خیال کرتے ہوئے مرا د علی شاہ نے کہا کہ لیڈرآف اپوزیشن کوچھوٹی چھوٹی باتیں برداشت کرنی چاہیں ۔ ایوان میں جو کچھ ہوا ، بات مچھلی منڈی سے بھی آگے نکل گئی ہے۔
سرکاری بنچوں کے رویے پر مراد علی شاہ نے ایوان سے معافی مانگی ۔ انہوں نے اپوزیشن لیڈر کو برداشت کی تلقین کی ۔ انہوں نے کہا کہ آج دنیاکہہ رہی جوبالغ نظری بلاول نےدکھائی وہ کسی نےنہیں دکھائی۔ بلاول بھٹو نے برداشت کی سیاست کی ۔ 16سال سے لگاتار اسمبلی آرہاہوں۔ میں 2002 سے سندھ اسمبلی کاممبرہوں۔ اتوارچھٹی کادن ہےارکان سے معذرت چاہتاہوں کہ آج کےدن زحمت دی۔ جوممبررہ گئےانکی تقریر منگوائی اورراتوں کوجاگ کرسنی۔ میں نے تمام ممبرز کی تقریر سنی۔



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2y3EnWw
via IFTTT

No comments:
Write komentar