Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 30 September 2018

نجی یونیورسٹیز میں سہولیات کا فقدان۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کر دیا

 

لاہور (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں نجی یونیورسٹیوں میں سہولیات سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔ کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس کایونیورسٹیزمیں سہولیات کی انکوائری کاحکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں2رکنی بینچ نےکیس پرسماعت کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیا میں سہولیات کاجائزہ لیکررپورٹ پیش کریں۔
چیف جسٹس ثاقب نثار نے پنجاب یونیورسٹی کےسابق وائس چانسلر کامران مجاہد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ صاحب آپ کس چکرمیں پڑ گئے۔ یہ وقت آپ کےپےبیک کاہے۔ آپ کواس عمرمیں کتابیں لکھنی چاہئیں، لیکچرزدینے چاہئیں۔ چیف جسٹس کے ریمارکس پر کامران مجاہد نے کہا کہ میں تو ملازمت کررہا ہوں۔ چند پیسوں کےلئےتعلیمی نظام کابیڑاغرق کردیاگیا۔



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2DP2BtE
via IFTTT

No comments:
Write komentar