Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 30 September 2018

عوام کے لیے دروازے بند کرنے والوں کی شامت ۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بڑا اعلان کردیا

 

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بژدار کا ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں عوامی مسائل سننے کا اعلان کردیا ،عوامی مسائل کے حل میں کسی کو رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے، عوام کیلئے دروازے نہ کھولنے والے افسران کیخلاف کارروائی کریں گے

اب عملی اقدام کر کے دکھائیں گے، سرکاری افسران کی عزت کرتے ہیں، نئے پاکستان میں باتیں کم اور کام زیادہ کر کے دکھائیں گے، عوام کیلئے دروازے نہ کھولنے والے افسران کیخلاف کارروائی کریں گے۔ حکومتی پالیسی پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی، پنجاب میں کلین پاکستان کی مہم شروع وہ چکی ہے۔

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے تمام ارکان کیلئے میرے دروازے کھلے ہیں،پنجاب میں کلین پاکستان مہم شروع ہو رہی ہے ، عوامی مسائل کے حل میں کسی کورکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے، ہرڈویژنل ہیڈکوارٹرمیں خودعوامی مسائل سنوں گا۔



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2xMxutl
via IFTTT

No comments:
Write komentar