لاہور (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر غلط خبروں کا وائرل ہونا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔اکثر اوقات مشہور شخصیات خاص طور پر سیاستدانوں کا نام خراب کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر فیک ویڈیو کا سہارا لیا جاتا ہے۔ایسی ہی ایک ویڈیو کچھ روز سےسوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
جس میں ایک خاتون کا رو رو کر برا حال ہے اور وہ کہہ رہی ہے کہ آج عید کا دن ہے اور اللہ نے یہ دن بہت ضروری بنایا ہے۔ لیکن میں اس دن رو رہی ہوں تو آپ کی وجہ سے۔آپ نے میرا دل توڑ دیا ہے لیکن اب آپ میری زندگی میں نہیں ہیں اس لیے جو مرضی کرنا ہے کریں۔ آپ کی وجہ سے میراسکون تباہ ہو گیا ایک دن آپ کو میری ضرور قدر آئے گی۔ اس ویڈیو کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ مبینہ طور پر شریف خاندان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی اہلیہ ہیں اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔ اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی ذوالفقار راحت کا کہنا ہے کہ شادی کرنا ہر کسی کا حق ہوتا ہے لیکن جب شادی ایک بڑے خاندان کی ہو تو پھر وہ خبر بن جاتی ہے۔لوگ اس شادی کو مختلف زاویوں سے دیکھ رہے ہیں کچھ لوگ اس کو سیاسی رنگ دے رہے ہیں۔ذوالفقار راحت کا مزیدکہنا تھا کہ جن صاحب کے نام سے منسوب ہو کر ویڈیو چل رہی ہے ان کو اس بات کی تصدیق یا تردید کرنی چاہئیے۔ انہوں نے کہا کہ اس خاتون کا ایک بچہ بھی ہے جس کا نام اذہان ہے۔اور میں اگلا نام اس لیے نہیں لے رہا کہ پھر بہت سارے راز کھل جائیں گے۔ایک خاتون کو نہیں تو کم از کم اس بچے کو تو انصاف ملنا چاہئیے۔ذوالفقار راحت کا کہنا تھا کہ سب کو پتہ ہے اس بات کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے لیکن میں یہ بات خود پر نہیں لوں گا میں چاہتا ہوں کہ وہ صاحب خود آ کر اس بات کی تصدیق کریں یا پھر تردید کریں۔حالانکہ دوسری شادی کوئی جرم یا گناہ نہیں ہے۔اخلاقی طور پر اس شادی کا بتا دینا چاہئیے۔لیکن میں اتنا بتاتا چلوں کہ اس خبر کے بعد بڑے سیاسی خاندان میں ہل چل مچ گئی ہے۔
#captainsafdar 2nd wife@iam_farha @GFarooqi @fawadchaudhry @MuradSaeedPTI
Please raise your for her. Ya b kisi ki behan/beti hay pic.twitter.com/ceAWlqdGHq
— 🇵🇰 Soldier of (IK) 🇵🇰 (@ilovee_ISI) November 19, 2018
The post تہلکہ خیز انکشاف : مریم نواز اور کیپٹن صفدر میں تنازعہ کا امکان ۔۔۔۔ شریفوں کے داماد کی مبینہ پہلی بیوی نے رو رو کر آسمان سر پر اٹھا لیا ، ناقابل یقین انکشافات appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2PFeIPF
via IFTTT
No comments:
Write komentar