Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 1 July 2018

سندھ کی ٹکٹ کے لیے مسلم لیگ (ن) کا امیدواروں سے شرمناک مطالبہ ، عوام کو غم و غصہ میں مبتلا کر دینے والی خبر آ گئی

 

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) سندھ کے سابق صدر بابو سرفراز جتوئی نے پارٹی قیادت پر ٹکٹ کیلئے 30 لاکھ روپے کا مطالبہ کرنے کا سنگین الزام لگا دیا۔بابو سرفراز جتوئی نے جو مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینیئر نائب صدر بھی رہ چکے ہیں الزام لگایا کہ30 لاکھ روپے کا

مطالبہ پارٹی کی سندھ کی قیادت نے کیا۔انہوں نے کہا کہ 30 لاکھ روپے دینے سے انکار پر مجھے این اے 201 لاڑکانہ سے ٹکٹ نہیں دیا گیا اور پارٹی کے لیے میری 30 سالہ قربانیوں اور وفاداری کا یہ صلہ دیا گیا۔بابو سرفراز جتوئی نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے پورا دن ٹکٹ کا انتظار کیا اور جب پارٹی کی سندھ قیادت سے رابطہ کیا تو 30 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا گیا۔انہوں نے الزام لگایا کہ مسلم لیگ (ن) سندھ کے موجودہ صدر شاہ محمد شاہ نے سندھ میں ٹکٹوں کی منڈی لگائی اور پیسے دینے والوں کو پارٹی ٹکٹ تقسیم کیے۔انہوں نے کہاکہ احتجاجاً الیکشن سے دستبردار ہوگیا ہوں، ہفتہ کی شام لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کروں گا اور مسلم لیگ سندھ کا مکروہ چہرہ بینقاب کروں گا۔(ز،ط)

یہ بھی پڑھیں :خان صاحب : آپ میدان کرکٹ کے بڑے کپتان رہے ہونگے ، احتجاج بھی اچھا کر لیتے ہیں مگر خدا جانے آپ کو سیاست کس نے سکھائی ہے کہ ۔۔۔۔ نامور کالم نگارنے کپتان کی توجہ بڑی غلطی کی طرف مبذول کروانے کے لیے کیا کچھ کہہ ڈالا ؟ جانیے

یہ بھی پڑھیں :میں سعودی عرب کی شہری ہوں ، میرے ساتھ بچپن میں دھوکا کرکے مجھے پاکستان لایا گیا ، میرا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا جائے ورنہ ۔۔۔۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں کل ایک استانی کس طرح انصاف کے لیے دہائیاں دیتی رہی اور کیس کا کیا بنا ؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

یہ بھی پڑھیں :بریکنگ نیوز: الیکشن میں نامزدگی کے آخری دن تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا ۔۔۔ اہم ترین رہنما آصف زرداری کو پیارے ہو گئے ، وجہ جان کر آپ بھی سر پکڑ لیں گے



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2z0MSWg
via IFTTT

No comments:
Write komentar