اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے قومی بچت کی اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کردیا۔ محکمہ قومی بچت نے اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کردیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ 910 روپے سے بڑھا کر 990 روپے ماہانہ، ریگولر انکم سرٹیفکیٹ 732 روپے سے بڑھا کر 810 روپے ماہانہ، اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس 3800 روپے سے بڑھا کر 4300 روپے ماہانہ، ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس 13800 سے بڑھا کر 16000 روپے جب کہ سیونگ اکاؤنٹس پر منافع 6 فیصد سے بڑھا کر 7 فیصد سالانہ کردیا گیا ہے۔
The post قومی بچت اسکیم پر منافع کی شرح میں اضافہ appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2yV8pxd
via IFTTT


No comments:
Write komentar