Technology

Ads

Most Popular

Friday, 2 November 2018

سری لنکن صدر نے بحران کے پیشِ نظر معطل پارلیمنٹ بحال کرنیکا حکم دیدیا

 

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکن صدر سری سینا نے ملک میں جاری بحران کے پیش نظرمعطل پارلیمنٹ بحال کرنے کا حکم دے دیا۔سری لنکن پارلیمنٹ کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا گیا ہے جس میں نئے وزیر اعظم مہیندہ راجاپکش بھی شرکت کریں گے۔

اجلاس میں 225 ممبران مہیندہ راجاپکشیا وکرم سنگھ کو وزیر اعظم منتخب کریں گے۔ یاد رہے کہ 26 اکتوبر کو سری لنکن صدر سری سینا نے وکرم سنگھ کو وزیر اعظم کے عہدے سے برطرف کر دیا تھا۔

The post سری لنکن صدر نے بحران کے پیشِ نظر معطل پارلیمنٹ بحال کرنیکا حکم دیدیا appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2Oly1Ie
via IFTTT

No comments:
Write komentar