Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 3 November 2018

داعش سے تعلق کا الزام :سویڈش خاتون مقدمہ سے بری

 

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی دارالحکومت بغداد میں ایک عدالت نے ایک سویڈش خاتون کوداعش سے تعلق رکھنے کے الزامات سے عدم ثبوت کی بناء پربری قراردیاہے ذرائع کے مطابق سویڈن کی سربین نژاد 20سالہ وکٹوریالازار کوناکافی ثبوت کی بناء پرالزام سے بری قراردیاگیاہے ۔تاہم اسے غیرقانونی طورپرعراق داخل ہونے کے ایک علیحدہ کیس میں چھ ماہ قیدکی سزاسنادی گئی ہے ۔

The post داعش سے تعلق کا الزام :سویڈش خاتون مقدمہ سے بری appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2D2gAuv
via IFTTT

No comments:
Write komentar