Technology

Ads

Most Popular

Monday, 16 July 2018

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے جاری

 

بلاوایو (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلنے جانے والی 5 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔میچ کے لیے پاکستان اور زمبابوے کی جانب سے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور دونوں ہی ٹیمیں گزشتہ میچ کے کھلاڑیوں کے ہمراہ ہی میدان میں اتریں۔ٹاس جیت کر زمبابوے کے کپتان ہیملٹن مساکڈزا کا کہنا تھا کہ ان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بڑا اسکور کرکے دباؤ ڈالنے کی کوشش کرے گی۔سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 201 رنز سے شکست دے تھی۔پاکستان کو سیریز میں میزبان ٹیم پر 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

The post پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے جاری appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2LidnYR
via IFTTT

No comments:
Write komentar