اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت کے 100روز مکمل ہوتے ہی پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام کنونشن سینٹرمیں کل سہ پہر 3بجےتقریب ہوگی جس دوران وزیراعظم حکومت کی 100روزہ کارکردگی رپورٹ پیش کریں گے ۔
پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان خود تقریب کےمہمان خصوصی ہوں گے جبکہ وفاقی وزرا،وزرائےمملکت،مشیراورمعاونین خصوصی شریک ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم کوتمام وزارتوں کی کارکردگی رپورٹ موصول ہوگئی ہے اور وہ تقریب کے دوران حکومتی اقدامات اورمنصوبوں سےمتعلق آگاہ کریں گے۔
اس موقع پر وزیراعظم معیشت کی بہتری کیلئےاقدامات سےآگاہ کریں گے۔
The post حکومت کے 100روزمکمل ، کنونشن سینٹر میں کل تقریب ہوگی appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2P6Jbkl
via IFTTT

No comments:
Write komentar