Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 28 November 2018

ہائوسنگ منصوبہ ، اب تک 41کمپنیوں نے پیش کی: وزیراعظم عمران خان

 

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ 50لاکھ گھروں کا منصوبہ مکانات کی کمی پورا کرنے میں مدد ثابت ہوگا، 14کمپنیوں نے منصوبے کی پیشکش کی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وزارت ہاؤس اینڈبلڈنگ کااجلاس ہوا جس دوران سیکریٹری ہاؤسنگ نے وزیراعظم کووزارت کی کارکردگی پربریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایاگیاکہ ملازمین کوشفاف طریقےسےگھرالاٹ کرنےکی کوشش کررہےہیں،اس وقت 26ہزار 724مکانات کی کمی ہے۔

وزیراعظم کاکہناتھاکہ مکانات کےسلسلےمیں درپیش مشکلات سےآگاہ ہیں۔

The post ہائوسنگ منصوبہ ، اب تک 41کمپنیوں نے پیش کی: وزیراعظم عمران خان appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2RkGaiy
via IFTTT

No comments:
Write komentar