ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے انرجی کے وزير کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی صورت ميں روس ایران کی مدد کرےگا۔ اس نے کہا کہ امریکی پابندیوں کے باوجود روس ایران سے خام تیل کی خرید کا سلسلہ جاری رکھےگا۔ روسی انرجی کے وزير نے کہا کہ روس امریکہ کی یکطرفہ اقتصادی پابندیوں کو عالمی اقتصادی نظام کے لئے نقصان دہ قراردیتا ہے۔ روس اقوام متحدہ کی منظوری کے بغیر عائد پابندیوں کا پابند نہیں ہے۔
The post ایران پر پابندیوں کی صورت میں تہران کی مدد کریں گے ،روس appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2P2ILQW
via IFTTT


No comments:
Write komentar