Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 3 November 2018

سعودی عرب کا استحکام اسرائیل کے لئے بہت ہی اہم ہے،نیتن یاہو

 

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو نے اسرائیل کے ساتھ سعودی عرب کے قریبی تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کا استحکام اسرائیل کے لئے بہت ہی اہم ہے۔

نیتن یاہو نے کہا کہ اگر چہ خاشقجی کا قتل وحشتناک ہے لیکن سعودی عرب کا استحکام بھی اسرائیل کے لئے بہت ہی اہم ہے۔ اسرائیلی وزير اعظم نے کہا کہ اس وقت اسرائیل کے ہمسایہ عرب ممالک کے ساتھ تعلقات گہرے ہورہے ہیں ۔ سعودی عرب میں استحکام اسراغیل کے لئے اہم ہے کیونکہ سعودی عرب اسرائیل کا خطے میں اہم اتحادی ملک ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ خاشقجی کا قتل خطے کا اہم مسئلہ نہیں بلکہ ایران خطے کا اہم مسئلہ ہے۔

The post سعودی عرب کا استحکام اسرائیل کے لئے بہت ہی اہم ہے،نیتن یاہو appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2D0TTqx
via IFTTT

No comments:
Write komentar