ملتان (ویب ڈیسک) متنازعہ اداکارہ اور سوشل میڈیا سٹار مقتول قندیل بلوچ کے بھائی اور مرکزی ملزم کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنادیا اور غیرت کے نام پر قتل کرنیوالے اس کے بھائی وسیم کی درخواست ضمانت خارج کردی لیکن ساتھی شریک مجرم کی درخواست منظورکرلی، ملزم وسیم نے جرم کا اعتراف کیاتھا۔
تفصیل کے مطابق سیشن عدالت نے ساتھی ملزم حق نواز کی درخواست ضمانت منظور کرلی اور متعلقہ حکام کو حکم دیاکہ اگر ملزم کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو اسے رہا کیاجائے ۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ دونوں ملزم جیل میں قید ہیں۔
The post قندیل بلوچ کے قاتل اور اس کے بھائی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ آگیا appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2zvXE4C
via IFTTT

No comments:
Write komentar