پشاور(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ملازین کے لئے اچھی خبر آ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کے ملازمین کے لئے گھر کی تعمیر،گاڑی اور موٹر سائیکل خریدنے کے لئے ایڈوانس کی رقم میں اضافہ کر دیا گیا۔اور گریڈ 17سے اوپر کے افسران کے لئے گاڑٰ ی خریدنے کی سکیم متعارف کروا دی گئی ہے۔
جس کے مطابق گریڈ 17سے اوپر کے افسران گاڑٰی خریدنے کے لئے 2لاکھ روپے ایڈوانس لے سکتے ہیں۔جب کہ گریڈ 1سے 15تک گھر کی تعمیر کے لئے ایڈوانس ایک لاکھ 24ہزار تک کر دیا گیا۔جب کہ گریڈ17اور اس سے اوپر کے افسران کے لئے گھر کی تعمیر کا ایڈوانس 2لاکھ 50ہزار تک کردیا گیا۔اس کے علاوہ موٹر سائیکل خریدنے کے لئے بھی ایڈوانس رقم بڑھا دی گئی ہے۔خیبر پختونخوا کے ملازمین کی جانب سے حکومت کے اس اقدام کو سراہا جا رہا ہے۔ ر)ریلوے ورکر یو نین نے مطالبہ کیا ہے کہ پاور ہاؤ س مغلپورہ کے لو ہا رخانہ سیکشن میں سو ئی گیس کی فراہمی کو یقینی بناتے ہوئے ورکرز کا اضافی تعلیمی انکریمنٹ بحال کیا جائے گزشتہ روز ریلوے ورکر یو نین کے رہنماء محمد اصغر نے کہا کہ پاورہاؤ س لوہار خانہ سکیشن کی سو ئی گیس گزشتہ چار ماہ سے کٹی ہوئی ہے ۔مزدور رہنماء راجہ خالد ،محمد افتخار بٹ نے کہا کہ سکیل ایک تا دس کے ملازین کو کوارٹرز پر پانچ فیصد کٹوتی بند کی جائے اس موقع پر حسن ذیشان ، رضوان ستی،محمد اشر ف لکھپتی ،تسلی شاہ اور دیگر بھی موجو د تھے۔(ع،ع)
from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://ift.tt/2C69yoL
via IFTTT
No comments:
Write komentar