Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 28 February 2018

شام کا اپنی سرزمین سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ

 

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام نے امریکی فوج کی شامی سرزمین پرغیر قانونی موجودگی کی مذمت کرتے ہوئے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔ شام کی وزارت خارجہ نے اس سلسلے میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اور سکیورٹی کونسل کے سربراہ کو خطوط تحریر کئے ہیں۔ شامی وزارت خارجہ نے اپنے خطوط تصریح کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی شام کی شہری آبادی پر بمباری ، بربریت اور دہشت گردوں کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔

The post شام کا اپنی سرزمین سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ http://ift.tt/2oDZtGf
via IFTTT

No comments:
Write komentar