کراچی (ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کی بڑی بہن طاہرہ بیگم انتقال کرگئی ہیں ۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق طاہرہ بیگم طویل عرصے سے علیل اور زیرعلاج تھیں ، گزشتہ شام وہ کراچی میں ہی دارفانی سے رخصت ہوگئیں ۔ واضح رہے کہ طاہربیگم بہن
بھائیوں میں سے تیسرے نمبر پر تھیں جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیاجبکہ مرحومہ کے شوہر پہلے ہی انتقال کرچکے ہیں، انہوں نے سوگران میں دو بیٹیاں چھوڑی ہیں ۔ انتقال پر رابطہ کمیٹی کے کنوینئر ڈاکٹر ندیم احسان ، اراکین رابطہ کمیٹی اور انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان نے اظہار تعزیت اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔ الطاف حسین کی بہن کے انتقال کی خبرسوشل میڈیا پر آئی تو کئی لوگوں نے متاثرہ فیملی اور بانی ایم کیوایم کے ساتھ افسوس کا اظہار کیا۔(ن)
ٹاپ نیوزالیکشن کمیشن سے بڑی خبر : انتخابی فہرستوں سے ایک کروڑ ووٹرز کا اخراج ۔۔۔۔ مگر ان خارج شدہ ووٹر کا تعلق کن شہروں سے ہے ؟ جانیے
ٹاپ نیوزمیں نے چوہدری برادران کے کہنے پر شوکت عزیز کو وزیر اعظم بنایا مگر اس نے کس طرح میری جڑیں کاٹیں ۔۔۔۔۔ پرویز مشرف کا تہلکہ خیز انکشاف
ٹاپ نیوزہمیں فون آرہے ہیں اور دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔ سینیئر اینکر سمیع ابراہیم کے انکشاف نے صحافتی حلقوں میں ہلچل مچا دی
ٹاپ نیوزسینیٹ کے الیکشن میں ہار کا خوف ۔۔۔۔چند روز قبل نواز شریف نے 21 سیاستدانوں کو جاتی امراء بلا کر ان سے کس بات پر حلف لیا ؟ ڈرائنگ روم کا راز لیک ہو گیا
ٹاپ نیوزخدا کی قسم میرا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں میں بس اتنا چاہتا ہوں کہ ۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس ثاقب نثار کے آج دیے گئے ریمارکس آپ کا دل موہ لیں گے
ٹاپ نیوزیہ کام تو تم آج یہاں کرکے جاؤ گے ۔۔۔ سپریم کورٹ اور نیب کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بھی شریفوں کے حواریوں کو کہیں کا نہ چھوڑا ، تازہ ترین خبر آ گئی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://ift.tt/2HQYFqe
via
IFTTT
No comments:
Write komentar