Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 28 November 2018

خالصتان کا حامی، بھارتی میڈیا کی نیچر ہی ایسی ہے، دل دکھانے والی بات نہیں کرنا چاہتا: گوپال سنگھ چاولہ

 

نارووال(ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا کرتارپورراہداری منصوبے کے افتتاح پر بھی تلملا اٹھا اورآرمی چیف سے ہاتھ ملانے پرپاکستان آئے گوپال سنگھ چاولا کو خالصتا ن کارہنماقرارددیدیا لیکن اب گوپال سنگھ خودمیدان میں آگئے۔

نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے گوپال سنگھ چاولا نے بتایاکہ وہ خالصتان کو سپورٹ کرتے ہیں لیکن اس کا مطلب ایسا نہیں جو بھارتی میڈیا بتارہاہے، اس منصوبے سے پاکستان اور بھارت کے تعلقات اچھے ہونے جارہے ہیں تو ہم اس کی حمایت کرتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ نوجوت سنگھ سدھو سکھوں میں گورونانک سے پیار کرنیوالے اور اچھے انسان ہیں لیکن بھارتی میڈیا کی نیچر ہی ایسی ہی ہے، وہ آج کوئی ایسی بات نہیں کرنا چاہتے جس سے دل دکھی ہوں لیکن بھارتی میڈیا کو کہتے ہیں کہ سنسنی خیز خبریں پھیلانے سےگریز کریں۔

The post خالصتان کا حامی، بھارتی میڈیا کی نیچر ہی ایسی ہے، دل دکھانے والی بات نہیں کرنا چاہتا: گوپال سنگھ چاولہ appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2Rm024W
via IFTTT

No comments:
Write komentar