اسلام آباد (ویب ڈیسک)نوجوان صحافی عامر سعید عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ العزیہ ریفرنس اور ہل میٹل ریفرنسز میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنا کوئی دفاع نہیں کیا بلکہ وہ نیب کے مقدمات پر سوال اٹھاتے رہے ہیں، نیب کوبھی وہ تفصیلات نہیں ملیں جو آنی چاہیں تھیں۔نجی ٹی وی
چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عامر سعید عباسی کاکہناتھاکہ نوازشریف کیخلاف مقدمات میں نیب اس کوشش میں لگا رہا کہ یہ ثابت کیا جائے کہ یہ جائیدادیں اس وقت کی ہے جب میاں نوازشریف کے بچے چھوٹے تھے اوراس عمر میں بچوں کی اپنی جائیداد نہیں ہوتی بلکہ وہ باپ پر انحصار کرتے ہیں۔
انہوں نے بتایاکہ نوازشریف کے خلاف فیصلہ آیاتو ان کےخلاف اگلی تمام کارروائی کمرہ عدالت میں ہی سرانجام دی جائیگی اور اگر ان کے حق میں فیصلہ آیا تو ان کوکمرہ عدالت سے جانیکی اجازت دیدی جائیگی ۔
The post نوازشریف نے اپنے خلاف ریفرنسز کا کوئی دفاع نہیں کیا بلکہ وہ عدالتی کارروائی کے دوران۔ ۔ ۔صحافی سعید عباسی نے انکشاف کردیا appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://bit.ly/2Q18RzH
via IFTTT
No comments:
Write komentar