Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 23 December 2018

بھارتی اداکارہ نندیتا داس نے وزیراطلاعات فواد چوہدری کا شکریہ ادا کردیا مگر کیوں ؟وجہ بھی سامنے آگئی

 

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ و ہدایت کارہ نندیتا داس نے پاکستان کے وزیراطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری کا شکریہ اداکیا ہے ، یہ شکریہ وزیراطلاعات کے اس نوٹس کے بعد لیاگیا جو انہوں نے فلم منٹو کے پاکستان میں ریلیز نہ ہونے پر مایوسی کےاظہار کے بعد لیا۔ وفاقی وزیر نے اپنے ایک ٹوئیٹ

میں کہاکہ وہ منٹوفلم پاکستان میں لانے کیلئے کوشش کررہے ہیں۔
اس سے قبل نندیتا داس نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیرسے درخواست کی تھی کہ منٹو فلم کو پاکستان میں چلنے دیں کیونکہ منٹو دونوں ممالک سے تعلق رکھتے تھے اور ا ن کی تحریریں پاکستان کی آزادی سے قبل اور بعد کی صورتحال کی عکاسی کرتی ہیں۔

The post بھارتی اداکارہ نندیتا داس نے وزیراطلاعات فواد چوہدری کا شکریہ ادا کردیا مگر کیوں ؟وجہ بھی سامنے آگئی appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://bit.ly/2PYyP6J
via IFTTT

No comments:
Write komentar