Technology

Ads

Most Popular

Monday, 26 February 2018

ملتان میٹرو بس اسکینڈل کے مرکزی ملزم فیصل سبحان کو کس نے اور کیوں غائب کروادیا؟ ہوشربا انکشاف ہوگیا

 

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ فیصل سبحان نے ملتان میٹرو میں کرپشن سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف گواہی دی تو اسے غائب کردیا گیا۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا

میرے پاس وکیل کرنے کے پیسے نہیں ۔۔۔۔ آج ایم ڈی پی ٹی وی تقرری کیس میں لیگی رہنما سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کو یہ بات کیوں کہنا پڑ گئی ؟ عروج وزوال کی داستان کہتی خبر آ گئی

پاکستان تحریک انصاف کے تیزی کے ساتھ عروج سے زوال کی جانب آنے کی سب سے بڑی وجہ کیا ؟ نامور صحافی نے وجوہات گنوا دیں

کہ نوازشریف اور شہباز شریف دونوں مال بنانے میں لگے ہیں اور احد چیمہ کے لیے یہ اس لیے کھڑے ہوگئے کہ یہ سارے شہبازشریف کے فرنٹ مین ہیں، احد چیمہ کے خلاف 14 ارب کی کرپشن کی تحقیقات ہورہی ہیں۔عمران خان کا فیصل سبحان کی بازیابی کے لیے تلاش گمشدہ مہم چلانے کا اعلان انہوں نے کہا کہ شہبازشریف نے 9 سالوں میں 9 ہزار ارب روپے خرچ کیے، فیصل سبحان نے ملتان میٹرو میں کرپشن سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف گواہی دی تو اسے غائب کردیا گیا، چین کی ایس ای سی پی کے وفد نے فیصل سبحان کا انٹرویو کیا تھا، فیصل سبحان نے ٹیم کو بتایا کہ ملتان میٹرو کا پیسا شریف خاندان کے پاس جاتا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ چھوٹے ڈان شہبازشریف کو ہم نے نہیں چین کی ایس ای سی پی نے پکڑا ہے ، کمپنی کا سی ای او غائب ہوگیا کیونکہ انہوں نے شریف فیملی کے خلاف گواہی دی۔(ع،ع)



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://ift.tt/2oC7wUj
via IFTTT

No comments:
Write komentar