Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 18 February 2018

اختلافات کھل کر سامنے آگئے، تحریک انصاف کے مقبول ترین رہنما کی قسمت کا فیصلہ کر لیا گیا

 

کرک(لاہور(ویب ڈیسک)کرک میں تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی ،نائب ضلع ناظم سجاد بار کوال کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کرک میں تحریک انصاف باہمی اختلافات کا شکار ہے جس پر نائب ضلع ناظم سجاد بار کوال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی

ٹاپ نیوز: ہونٹوں پہ ایسی بات میں دبا کے چلی آئی اور ڈرائنگ روم میں بیٹھے خاص مہمان ۔۔۔۔۔35 دنوں میں 35 فلمیں سائن کرنے کے پیچھے اصل کہانی کیا تھی ؟کل کی غزالہ اور آج کی معروف اداکارہ نرگس کا کچا چٹھا کھل کر سامنے آگیا

جس میں پی ٹی آئی کے 9 بلدیاتی نمائندوں نے اپنے ہی نائب ناظم کیخلاف ووٹ دیاجس پر تحریک منظور کر لی گئی ۔ واضح رہے کہ اس سےقبل وشہرہ ،پی کی16 کا باغی ایم پی اے قربان علی خان اپنی ہی پارٹی کی قیادت پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کا ٹکٹ دینے اے این پی، پی پی پی،مسلم لیگ کی جانب سے بھی نوشہرہ میں کسی بھی حلقے سے الیکشن لڑنے کے لئے ٹکٹ کی پیشکش ھوئیلیکن فی الحال میں تبدیلی کی طرف دیکھ رہا ہوں،میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے نو شہرہ سے رکن صوبائی اسمبلی قربان علی خان نے کہاہے کہ وہ اب ایک مہینہ مزید تبدیلی کی ہوا کی جانب دیکھ رہے ہیں۔کہ کہیں تبدیلی کا گزر ہو جائے اور خیبر پختون خواہ کے عوام کی حالت بہترہوجائے۔جسکے نعرے وعدے پر ہم نے پی ٹی آئی جوائن کی تھی۔۔فروری کا مہینہ نو شہرہ میں سیاسی نقشے کی تبدیلی کے لیئے اہم ہے صوبے کے عوام کی حالت زار بد لنے کے لیے صوبائی حکومت کو ایک ماہ کی ڈیڈ لائن دیتا ہوں۔اور پھر بھی صوبے میں اور نو شہرہ میں کہیں تبدیلی نظر نہ آجائے تو گرینڈ جرگہ بنے گا۔جو نو شہرہ بچائو تحریک عوام شروع کرینگے۔



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://ift.tt/2ofmfnN
via IFTTT

No comments:
Write komentar