Technology

Ads

Most Popular

Monday, 26 February 2018

سعودی عرب میں خواتین پولیس اہلکاروں کی آسامیوں کیلئے درخواستیں طلب کر لی گئیں

 

ریاض:()سعودی محکمہ امن عامہ نے مملکت کے بڑے شہروں ریاض، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، قصیم، عسیر ، باحہ اور الشرقیہ صوبوں میں خواتین پولیس اہلکاروں کی کی بھرتی کا اعلان کردیا۔

سعودی ذرائع کے مطابق ان خواتین پولیس اہلکاروں کو "سپاہی ” کے طور پر ان شہروں میں تعینات کیا جائے گا۔ خواتین پولیس اہلکاروں کی بھرتی کے لیے محکمہ امن عامہ نے 10شرائط بھی مقرر کردی گئیں۔

The post سعودی عرب میں خواتین پولیس اہلکاروں کی آسامیوں کیلئے درخواستیں طلب کر لی گئیں appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ http://ift.tt/2ox9HYV
via IFTTT

No comments:
Write komentar