لاہور (نیوز ڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سابق ڈائریکٹر اور ایڈمنسٹیٹر عائشہ ممتاز ، فوڈ اتھارٹی کے تین افسران اور 5 پولیس افسران کی گرفتاری کا حکم ، ڈی جی آئی جی آپریشنزز لاہور کو24 جنوری کو گواہوں کو عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : اے خدا: اگر تو مجھے مل جائے تو میں تمہارے کپڑے دھوکر تمہیں نہلاوں، تمہارے سر میں تیل لگاؤں اور ۔۔۔۔ برائے مہربانی جذباتی ہوئے بغیر یہ ایمان افروز اور سبق آموز واقعہ آخر تک پڑھ کر کوئی نتیجہ اخذ کیجیے گا
تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سابق ڈائریکٹر عائشہ ممتاز، پنجاب فوڈ اتھارٹی کے 3 افسران اور تھانہ باغبانپور ہ کے 5 پولیس افسران کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا، عدالت نے گرفتاری کا مراسلہ ڈی آئی جی آپریشنز کو بھجوا دیا ہے ، مراسلہ ملنے کے بعد پولیس حکام نے افسران کے خلاف کاررائی کے لیے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ تمام سرکاری افسران کی گرفتاری کے احکامات جوڈیشل مجسٹریٹ ملک عظمت اللہ نے جاری کیے ہیں۔ دوسری جانب عدالت نے حکم دیا کہ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اس کیس کے گواہوں کو24 جنوری کو عدالت کے روبرو پیش کریں۔
واضح رہے کہ 31 جولائی
یہ بھی پڑھیں : 2019 میں دنیا کی تاریخ کا سب سے خوفناک کام اور تاریخ کی سب سے بڑی انقلابی دریافت کی پیشگوئیاں جو سن 1555 میں کی گئی تھیں ۔۔۔ دنگ کر ڈالنے والی یہ خبر پڑھیے
یہ بھی پڑھیں : قصور میں درخت سے لٹکتی 24 سالہ لڑکے اور 20 سالہ لڑکی کی لاشیں ، لڑکی کس چکر میں وہاں پہنچی ، لاشوں کے پاس کھڑا رکشہ کس کا تھا ؟ مرنے سے ایک روز قبل لڑکے کی بہن نے اسے کیا نصیحت کی تھی ؟ افسوسناک انکشافات
2015 کو بھی پنجاب فوڈ اتھارٹ کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کے خلاف آپشن ریسٹورنٹ کے مالک کی جانب سے 20 لاکھ ہرجاانے کی درخواست داائر کی گئی تھی جس پر ایڈیشنل سیشن جج نے رپورٹ طلب کر لی تھی، درخوست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ عائشہ ممتاز نے محکمہ فوڈ کے دیگر افسران کے ہمراہ ہوٹل کو سیل کر دیا جس کی وجہ سے ہوٹل میں موجود مچھلیاں ہلاک ہوگئیں جنکی مالیت 20 لاکھ کے لگ بھگ بنتی ہے، محکمہ فوڈ اپنے ہی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے کیونکہ اگر ہوٹل کو سیل کر بھی دیا گیا ہے تو کم از کم مچھلیوں کی حفاظت کی اجازت ددی جانی چاہیئے تھی ۔
یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب، چین اور ملائیشیا کے بعد کس طاقتور ملک نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ کی دعوت دے دی؟ جان کر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے
یہ بھی پڑھیں : مسٹر آصف زرداری : وہ جس کا نام عمران خان ہے اسے دبانا مشکل ہے ، تمہاری خیریت اسی میں ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم پاکستان پر جملہ بازی کرنے والے مسٹر ٹین پرسنٹ کو اسی کی زبان میں جواب دے دیا گیا
The post جوڈیشل مجسٹریٹ نے عائشہ ممتاز، فوڈ اتھارٹی کے 3 افسران سمیت 5 پولیس افسران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2PJB4L5
via IFTTT

No comments:
Write komentar