Technology

Ads

Most Popular

Thursday, 20 December 2018

بریکنگ نیوز:سپریم کورٹ نے فیصل رضا عابدی کے خلاف کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا

 

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی دو مقدمات میں بالترتیب ایک لاکھ اور پانچ ہزار کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا ہے۔سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی نے انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے ان کے وارنٹ گرفتاری

تفصیلات کے مطابق بالترتیب ایک لاکھ اور پانچ ہزار کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا ہے۔سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی نے انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر اسلام آباد ہائییکورٹ سے رجوع کیا تاہم ان کی عبوری ضمانت منظورکرلی گئی ہے۔کیس کی سماعت جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ ٹرائل کورٹ کس شہر میں ہے؟ جس پر وکیل دفاع نے بتایا کہ ٹرائل کورٹ اسلام آباد میں ہی ہے۔جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ ایک ہی شہر میں ٹرائل کورٹ ہونے کے باوجود حفاظتی ضمانت کا لینا نہیں بنتا۔ البتہ آپ اپنی درخواست میں حفاظت کی بجائے عبوری ضمانت استعمال کرلیں۔بعد ازاں دو رکنی بنچ نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ایک روز کے عوض حفاظتی ضمانت منظورکرلی۔جبکہ ایف آئی اے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمے میں حفاظتی ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ فیصل رضا عابدی کے وکیل نے عدالت سے تین روز کی حفاطتی ضمانت کی استدعا کی۔عدالت نے پانچ ہزار کے مچلکوں کےعوض فیصل رضا عابدی کی دو روز کی حفاظت ضمانت منظور کرلی ہے۔

The post بریکنگ نیوز:سپریم کورٹ نے فیصل رضا عابدی کے خلاف کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2EFdNJ0
via IFTTT

No comments:
Write komentar