اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ روز قبل وزیر اعظم عمران خان نے یہ کہا کہ میں کسی سے بلیک میل ہو کر اسے وزرات نہیں دونگا اور نہ ہی میں کسی فاروڈ بلاک سے ڈرتا ہوں، لیکن وزیر اعظم نے ایسا کیوں کہا؟ سینئر صحافی عمران خان نے دنگ کر دینے والا انکشاف کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : اے خدا: اگر تو مجھے مل جائے تو میں تمہارے کپڑے دھوکر تمہیں نہلاوں، تمہارے سر میں تیل لگاؤں اور ۔۔۔۔ برائے مہربانی جذباتی ہوئے بغیر یہ ایمان افروز اور سبق آموز واقعہ آخر تک پڑھ کر کوئی نتیجہ اخذ کیجیے گا
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں سینئر صحافی عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کچھ روز قبل کہا گیا کہ میں کسی سے بھی بلیک میل ہو کر وزارت نہیں دونگا اور نہ ہی میں پارٹی میں کسی قسم کے فاروڈ بلاک سے ڈرتا ہوں ، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ عمران خان کے ذہن میں کچھ نہ کچھ چل ضرور رہا ہے، گزشتہ دنوں جو آصف زرداری نے شہباز شریف سے جو ملاقات کی ہے اس میں سابق صدر نے مسلم لیگ ن کے صدر سے حکومت گرانے کے لیے مدد مانگی ہے، مسلم لیگ ن کے ایک
یہ بھی پڑھیں : 2019 میں دنیا کی تاریخ کا سب سے خوفناک کام اور تاریخ کی سب سے بڑی انقلابی دریافت کی پیشگوئیاں جو سن 1555 میں کی گئی تھیں ۔۔۔ دنگ کر ڈالنے والی یہ خبر پڑھیے
یہ بھی پڑھیں : قصور میں درخت سے لٹکتی 24 سالہ لڑکے اور 20 سالہ لڑکی کی لاشیں ، لڑکی کس چکر میں وہاں پہنچی ، لاشوں کے پاس کھڑا رکشہ کس کا تھا ؟ مرنے سے ایک روز قبل لڑکے کی بہن نے اسے کیا نصیحت کی تھی ؟ افسوسناک انکشافات
اجلاس میں بھی یہ ہی فیصلہ کیا گیا کہ مڈٹرم انتخابات کی تیاریاں کی جائیں ، مسلم لیگ ن کی جانب سے عوامی رابطہ مہم پر زور دیا گیا جس کی رہنماء نواز شریف خود کریں گے اور اگر نواز شریف کو گرفتار کر لیا جاتا ہے تو یہ ذمہ داری مریم نواز پر ڈال دی جائے گی ، یہ رابطہ مہم 30 دسمبر کو شروع کر دی جائے گی۔
خیال رہے کہ سوموار کے دن مسلم لیگ ن کے قائد اور صدر شہباز شریف اور نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں احسن اقبال نے تما م رہنماؤں کو بریفنگ دی۔اس اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ پورے ملک میں ن لیگ کی تنظیم سازی از سر نوع کی جائے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب، چین اور ملائیشیا کے بعد کس طاقتور ملک نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ کی دعوت دے دی؟ جان کر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے
The post آصف زرداری نے حکومت گرانے کے لیے ن لیگ سے مدد مانگ لی ہے: سینئر صحافی عمران خان appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2BsKMMO
via IFTTT
No comments:
Write komentar