لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) دین اسلام میں خواتین کو سختی سے پردے کی ہدایت کی گئی ہے اور اس پردے کی وجہ سے خواتین میں کیا چیز نمایاں ہوتی ہے، ایک مولونا صاحب کے بیان نے مسلم اُمہ کے سر فخر سے بلند کر دیئے، ایسی وجہ بیان کر دی کہ تمام مسلمان خواتین
یہ بھی پڑھیں : اے خدا: اگر تو مجھے مل جائے تو میں تمہارے کپڑے دھوکر تمہیں نہلاوں، تمہارے سر میں تیل لگاؤں اور ۔۔۔۔ برائے مہربانی جذباتی ہوئے بغیر یہ ایمان افروز اور سبق آموز واقعہ آخر تک پڑھ کر کوئی نتیجہ اخذ کیجیے گا
سختی سے پردے پر عمل پیرا ہونگی ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مولوانا صاحب کا کہنا تھا کہ میں ایک جگہ بیٹھا ہوا تھا جہاں دوسرے مذاہب کے لوگ بھی شریک تھے جن میں عیسائی، قادیانی بھی تھے ۔ ان لوگوں نے مجھ سے سوال کیا کہ کہ آپ بات آپ سے پوچھنی ہے مگر بات ذرا گہری ہے جس کے جواب میں میں نے ان سے کہا کہ آپ لوگو حکم کریں کیوں آپ لوگ ہمیشہ کوئی نہ کوئی شوشہ چھوڑتے ہیں جو گہرا ہی ہوتا ہے۔ ان لوگوں نے کہا کہ مولانا یہ بتائیں کہ جتنے بھی مولوی حضرات ہوتے ہیں انکی بیویاں اتنی خوبصورت کیوں ہوتی ہیں؟ جبکہ دنیا دار
یہ بھی پڑھیں : 2019 میں دنیا کی تاریخ کا سب سے خوفناک کام اور تاریخ کی سب سے بڑی انقلابی دریافت کی پیشگوئیاں جو سن 1555 میں کی گئی تھیں ۔۔۔ دنگ کر ڈالنے والی یہ خبر پڑھیے
یہ بھی پڑھیں : قصور میں درخت سے لٹکتی 24 سالہ لڑکے اور 20 سالہ لڑکی کی لاشیں ، لڑکی کس چکر میں وہاں پہنچی ، لاشوں کے پاس کھڑا رکشہ کس کا تھا ؟ مرنے سے ایک روز قبل لڑکے کی بہن نے اسے کیا نصیحت کی تھی ؟ افسوسناک انکشافات
لوگوں کی بیویاں خوبصورت نہیں ہوتیں، ایسا کیوں ہے؟مولانا صاحب نے ان افراد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا یہ خاص کرم ہے کہ اس نے پردے کی لاج رکھ لی ہے، کیونکہ ایک جسم پر سارا دن گرد و غبار پڑتا ہے، کیمیکل پڑتے ہیں اور سارے دن کے گرد و غبار کے بعد تمام خواتین بننے سنورنے کے لیے مختلف کریموں کا سہارا لیتی ہیں اور پھر انکو الرجی اور دیگر بیماریوں کا سامنا کرنا پڑات ہے، لیکن مولویوں کی بیویاں اللہ کا شکر ہے ایسا ویسا کچھ نہیں کر تی۔ جو کام دوسری خواتین کریموںں سے لیتی ہیں وہ ہماری بیویاں ایک برقعے سے لے لیتی ہیں، کیونکہ برقعے سے ان پر سورج کی شعاعیں نہیں اثر کرتیں، گرد و غبار نہیں پڑتا ان سب کے ساتھ ساتھ وہ بری نگاہوں سے بھی محفوظ رہتی ہیں۔ مولانا صاحب نے مزید کیا کہا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں …..
یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب، چین اور ملائیشیا کے بعد کس طاقتور ملک نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ کی دعوت دے دی؟ جان کر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے
The post مولوی حضرات کی بیویاں اس لیے خوبصورت ہوتی ہیں کیونکہ وہ وہ پردہ کرتی ہیں: مولانا صاحب کی ویڈیو وائرل appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2EtP1uG
via IFTTT
No comments:
Write komentar