Technology

Ads

Most Popular

Tuesday, 18 December 2018

اداکارہ میرا لٹ گئیں،کچھ بھی باقی نہ رہا ،کل کیا واقعہ پیش آیا ؟ جانیے

 

لاہور (ویب ڈیسک ) اداکارہ میرا کےبینک اکائونٹ سے ہیکرز نے4لاکھ کی رقم غائب کر لی ۔جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نےبتایا کہ بینک سے شکایت کردی ہے لیکن وہ ٹال مٹول کررہے ہیں جلدپریس کانفرنس کروں گی ۔دریں اثنا اداکارہ نے صوبائی وزیر ثقافت فیاض الحسن چوہان سے بھی

ملاقات کی جس میں میرا نے فلم بنانے کیلئے حکومتی مدد مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا کےبینک اکائونٹ سے ہیکرز نے4لاکھ کی رقم غائب کر لی ۔مقامی میڈیا کے مطابق اداکارہ میرا نےبتایا کہ بینک سے شکایت کردی ہے لیکن وہ ٹال مٹول کررہے ہیں جلدپریس کانفرنس کروں گی ۔دریں اثنا اداکارہ نے صوبائی وزیر ثقافت فیاض الحسن چوہان سے بھی ملاقات کی جس میں میرا نے فلم بنانے کیلئے حکومتی مدد مانگ لی.

The post اداکارہ میرا لٹ گئیں،کچھ بھی باقی نہ رہا ،کل کیا واقعہ پیش آیا ؟ جانیے appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2R4MP3w
via IFTTT

No comments:
Write komentar