لاہور(ویب ڈیسک)کرکٹر احمد شہزاد کی گاڑی کے ساتھ خاتون شہری کی گاڑی کی ٹکر لگنے کے بعد احمد شہزاد درخواست دینے کیلئے تھانہ صدر پہنچ گئے احمد شہزاد کے بھائی کے مطابق ریورس کرتے وقت خاتون نے احمد شہزاد کی گاڑی کو ٹکر ماری ہے۔ خاتون نے روکنے پر احمد شہزاد پر گاڑی چڑھانے
کی کوشش کی ۔جس پر احمد شہزاد نے خود 15 پر کال کی۔احمد شہزٹریننگ کرکے گھر واپس جا رہے تھے ۔بھائی نے الزام لگایا ہے کہ پولیس نے خاتون کو موقع سے فرار کروا دیا ہے جبکہ پولیس کے مطابق احمد شہزاد کی مدعیت میں درخواست درج کر رہے ہیں۔ اصل حقائق دونوں پا رٹیوں کو سننے کے بعد سامنے آئیں گے۔
The post لاہور سے ناقابل یقین خبر : گاڑی میں سوار خاتون کی احمد شہزاد سے لڑائی ، اندر کی کہانی کیا نکلی ؟ جانیے appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2EwsaP8
via IFTTT
No comments:
Write komentar