Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 22 December 2018

شعیب ملک نے اپنے بیٹے کی پہلی تصویر جاری کر دی

 

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کا انتظار ختم، شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان ملک کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر ددی ہے، تصویر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور قومی آل راؤنڈر شعیب ملک کے ہاں گزشتہ مہینے

یہ بھی پڑھیں : قدرت کے کاموں میں کون دخل دےسکا ہے ؟ ایک انسان کے سر کو دوسرے انسان کے دھڑ پر لگانے کا منصوبہ ناکام ، مگر یہ آپریشن کے دوران نہیں ہوا بلکہ ۔۔۔۔۔ خبر پڑھ کر آپ اللہ اللہ کر اٹھیں گے
بیٹے کی پیدائش ہوئی، پیدائش کے موقع پر پاکستان ، بھارت سمیت پوری دنیا میں موجود مداحوں نے دونوں کو مبارک باد پیش کی، مداحوں میں بے چینی اس وقت پائی گئی کہ اسپتال سے گھر منتقلی، اور اس کے بعد سے لے کر اب تک نہ ثنایہ مرزا اور نہ ہی شعیب ملک نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر نہیں کی، مداح بے چینی سے ننھے مہمان کو دیکھنا چاہتے تھے تاہم شعیب ملک نے اب اپنے آفیشل اکاؤںت پر اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کر دی ہے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر اپنے بیٹے اذہان ملک کی تصویر شیئر کرتے ہوئے شعیب
یہ بھی پڑھیں : اے خدا: اگر تو مجھے مل جائے تو میں تمہارے کپڑے دھوکر تمہیں نہلاوں، تمہارے سر میں تیل لگاؤں اور ۔۔۔۔ برائے مہربانی جذباتی ہوئے بغیر یہ ایمان افروز اور سبق آموز واقعہ آخر تک پڑھ کر کوئی نتیجہ اخذ کیجیے گا

یہ بھی پڑھیں : 2019 میں دنیا کی تاریخ کا سب سے خوفناک کام اور تاریخ کی سب سے بڑی انقلابی دریافت کی پیشگوئیاں جو سن 1555 میں کی گئی تھیں ۔۔۔ دنگ کر ڈالنے والی یہ خبر پڑھیے
ملک نے لکھا کہ ’’ جتنا تیز بھاگوں گے گرنے کے خطرات بھی اتنے ہی زیادہ ہونگے، اب وقت آگیا ہے کہ تم پوری دنیا کو ہیلو کہو‘‘۔شعیب ملک کے تصویر شیئر کرتے ہی سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی ہے اور مداحوں کی جانب سے اس تصویر کو پسند کرنے کے ساتھ ساتھ دعاؤں اور شیئر کرنے کا سلسلہ بھی جا ری ہے ۔


خیال رہے کہ اس سے پہلے ثانیہ مرزا نے بھی اذہان ملک کی تصویر شیئر کی تھی لیکن اس تصویر میں صرف اتنا ہی نظر آسکتا تھا کہ ثانیہ مرزا نے کوئی بچہ اُٹھایا ہوا ہے، اس تصویر میں اذہان کی شکل دکھائی نہیں دے رہی تھی جس کے بعد مداحوں نے جورے سے مطالبہ کیا تھا کہ انہیں اپنے بیٹے کی سہی تصویر دکھائیں۔
یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب، چین اور ملائیشیا کے بعد کس طاقتور ملک نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ کی دعوت دے دی؟ جان کر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے

The post شعیب ملک نے اپنے بیٹے کی پہلی تصویر جاری کر دی appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://bit.ly/2RaixMS
via IFTTT

No comments:
Write komentar