Technology

Ads

Most Popular

Monday, 17 December 2018

جمال خاشقجی قتل:سعودی عرب نےامریکی سینیٹ کی قرارداد مسترد کردی

 

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب نے جمال خاشقجی کے قتل پر امریکی سینیٹ کی قرارداد مسترد کردی۔سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیرنے امریکی سینیٹ کی قرارداد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ قرارداد سعودی عرب کے داخلی معاملات میں مداخلت پر مبنی اور سالمیت کیلئےخطرہ ہے۔

امریکی سینیٹ نے گزشتہ ہفتے سعودی عرب سے متعلق دو قراردادیں منظور کیں جس میں یمن کی جنگ میں سعودی عرب کی عسکری امداد روکنےاور صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار سعودی ولی عہد کو ٹھہرانے کی قرادد شامل تھی ۔

The post جمال خاشقجی قتل:سعودی عرب نےامریکی سینیٹ کی قرارداد مسترد کردی appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2QEDcZN
via IFTTT

No comments:
Write komentar