ویٹی کن(مانیٹرنگ ڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے شامی علاقے مشرقی غوطہ میں شہری ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ پوپ کے مطابق مستقل بمباری سے شام کو ’شہید‘ کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے ان ہلاکتوں کو غیر انسانی قرار دیا۔ پوپ نے تشدد کے فوری خاتمے اور امداد کی بحالی کا مطالبہ کیاہے ۔
The post شام کو ’شہید‘ کیا جا رہا ہے ، پوپ فرانسس appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ http://ift.tt/2F5jvDT
via IFTTT


No comments:
Write komentar