نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) میکسیکو کے صدر نے وائٹ ہاؤس کا دورہ کرنے سے انکار کر دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ کی میکسیکن ہم منصب کے ساتھ 50منٹ بات چیت ہوئی جس میں ماسکو امریکہ دیوار کی تعمیر پر بات چیت ہوئی۔اطلاعات کے مطابق میکسیکو کے صدر نے دیوار کی تعمیر کا خرچ اٹھانے سے انکار کر دیا۔
The post میکسیکن صدر کا وائٹ ہاؤس کے دورے سے انکار appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ http://ift.tt/2sWwB1w
via IFTTT


No comments:
Write komentar