Technology

Ads

Most Popular

Monday, 26 February 2018

ہوس کی پوجا میں مردوں کے ساتھ خواتین بھی برابر کی شریک ۔۔۔۔ وہاڑی کے سرکاری سکول سے شرمناک خبر آگئی

 

وہاڑی(ویب ڈیسک )اسکول ٹیچر نے مقدس پیشے کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اپنے ساتھیوں سمیت ایک لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔نجی ٹی وی کے مطابق وہاڑی میں اسکول ٹیچر اور اس کے ساتھیوں کی قید سے بھاگ کر لڑکی تھانہ ٹھینگی پہنچ گئی۔ فرزانہ نے الزام لگایا کہ اسکول ٹیچر محمد یعقوب

اور اس کے ساتھیوں نے مجھے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر قید رکھا ہوا تھا۔ ملزمان 15 روز تک کمرہ میں قید رکھ کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے جبکہ انکار پر تشدد کا نشانہ بھی بنایا، موقع ملتے ہی ملزمان کے چنگل سے بھاگ کر تھانہ پہنچی۔پولیس نے بتایا کہ فرزانہ رات گئے ننگے پاؤں تھانے پہنچی تو اس کی حالت انتہائی خراب تھی، فوری طور پر اس کے والدین کو تھانہ بلایا گیا جن کے سامنے فرزانہ نے بیان دیا۔مغویہ کے والد مشتاق نے کہا کہ گورنمنٹ پرائمری اسکول رب راکھا کے ٹیچر محمد یعقوب نے 11 فروری کو ساتھیوں کے ہمراہ فرزانہ کو گھر سے اغواء کیا، اور آنکھوں پر پٹی باندھ کر نامعلوم مقام پر لے گئے۔ پولیس نے فرزانہ کے والد کی مدعیت میں لڑکی کے اغوا کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا۔ پولیس نے کہا کہ لڑکی کو عدالت میں پیش کرنے کے بعد میڈیکل کرایا جائے گا۔(ن)

ٹاپ نیوزوزیر اعظم ہاؤس سے ایک اور میگا کرپشن اسکینڈل ۔۔۔۔اب کی بار کون سی بڑی مچھلی شکنجے میں آنے والی ہے؟ بریکنگ نیوز آ گئی

ٹاپ نیوزتبدیلی کی ہوا کی شاندار جھونکا : صوبہ پنجاب کے اہم ترین شہر کے عوام نے مشہور (ن) لیگی سیاستدان کی کرپشن کے خلاف علم بغاوت بلند کر دیا ، شریفوں کی سب سے قیمتی وکٹ گرنے کی خبر آ گئی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://ift.tt/2FvHB8y
via IFTTT

No comments:
Write komentar