Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 10 February 2018

نواز شریف کی نااہلی کے بعدبھی عمران خان چین سے نہ بیٹھے ایک نئے میگا کرپشن کی خبر آ گئی

 

نواز شریف کی نااہلی کے بعدبھی عمران خان چین سے نہ بیٹھے ایک نئے میگا کرپشن کی خبر آ گئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ایل این جی معاہدہ منظرعام پر نہ لانے سے ثابت ہوتا ہے کرپشن کا بڑا سکینڈل ہے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

یہ بھی پڑھیں:

سعودی و قطری شہزادوں کا پاکستان میں شکار ۔۔۔۔۔ میزبانی اور شکار کے بعد پاکستانیوں نے شہزادوں کے دوروں سے ایک اور منافع بخش کمائی کا ذریعہ ڈھونڈ نکالا ۔۔۔ یہ حیران کن خبر ملاحظہ کیجیے

نے ایل این جی معاہدے کومنظرعام پرلانے کا وعدہ کیا تھا۔ حکومت نے ایل این جی معاہدہ چھپایا، معاہدہ منظرعام پرنہ لانے سے ثابت ہوتا ہے کہ کرپشن کا بڑا سکینڈل ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ پارلیمنٹ،عوام کومعاہدے کی تفصیلات ظاہرکرنے سے انکارکیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی

یہ بھی پڑھیں:

فاروق ستار نے بھی اپنامستقبل محفوظ کر لیا ۔۔۔۔ کراچی میں سینیٹ الیکشن سے قبل بڑی سودے بازی کا انکشاف ہو گیا

پالیسیوں کی وجہ سے برآمداتی صنعت کو نقصان پہنچا، حکومت کا ملکی برآمداتی صنعت کو نقصان پہنچانا افسوس ناک ہے۔عمران خان نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ علاقائی حریفوں کے مقابلے میں بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا کہ ہمیں کپاس کی معیشت کو بھی بحال کرنا ہے، کپاس کے کسانوں کے منافع کو بھی فائدہ پہنچانا ہے۔



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://ift.tt/2BOdOZK
via IFTTT

No comments:
Write komentar