Technology

Ads

Most Popular

Monday, 26 February 2018

موریتانیہ میں داعش کی بیعت کرنے والانوجوان گرفتار

 

نواکشط (مانیٹرنگ ڈیسک) موریتانیہ میں سیکیورٹی اداروں نے دہشت گرد تنظیم داعش کی بیعت کرنے والے محمد احوبیب نامی ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے،ذرائع کے مطابق احوبیں سوشل میڈیا پر موجود اپنے پیج پر داعش کی تعریف پر مشتمل مواد شائع کرنے کے ساتھ ساتھ تنظیم کی بیعت کا اعلان کرچکے ہیں جس کے بعد فوری طور پر اسے وفاقی دارالحکومت نواکشط سے گرفتار کیا گیا ہے۔اس ضمن میں احوبیب کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ وہ داعشی نہیں اور اس کا سوشل اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا تھا اور اس پر شائع مواد اس نے شائع نہیں کیا ہے۔

The post موریتانیہ میں داعش کی بیعت کرنے والانوجوان گرفتار appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ http://ift.tt/2oxBZmh
via IFTTT

No comments:
Write komentar