Technology

Ads

Most Popular

Tuesday, 27 February 2018

آرمی چیف کی ایرانی فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات

 

آرمی چیف سے ایرانی فوجی کمانڈر جنرل حسن شاہ صفی کی ملاقات

آرمی چیف سے ایرانی فوجی کمانڈر جنرل حسن شاہ صفی کی ملاقات

Posted by Iblagh News on Montag, 26. Februar 2018

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی فضائیہ کے سربراہ بریگیڈیئرجنرل حسن شاہ نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو دورہ کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ایرانی فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات ہوئی جس میں پیشہ ورانہ اورباہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

دوسری جانب نیول چیف سے سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر اور اٹلی کے سفیر نے بھی ملاقات کی ہے ۔ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران پیشہ ورانہ امور پرتبادلہ خیال کیا گیا ،اٹلی کے سفیر نے قیام امن کیلئے بحریہ کی کاوشوں کو سراہا ۔

The post آرمی چیف کی ایرانی فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ http://ift.tt/2sYtWV5
via IFTTT

No comments:
Write komentar