Technology

Ads

Most Popular

Monday, 19 February 2018

ایران طیارہ حادثہ، آرمی چیف کا اظہارِ افسوس

 

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایران میں طیارہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایران میں طیارہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے غم زدہ خاندانوں اور ایرانی قومی کیساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔

یاد رہے کہ ایران میں مسافر بردار طیارہ اصفہان صوبے کے پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا تھا جس کے نتیجے میں عملے کے 6 ارکان سمیت 66 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

The post ایران طیارہ حادثہ، آرمی چیف کا اظہارِ افسوس appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ http://ift.tt/2CusJEj
via IFTTT

No comments:
Write komentar