Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 10 February 2018

پاکستان ائیر فورس کے چیف نے معرکہ مار لیا ، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

 

کراچی(ویب ڈیسک )پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان کو ریاض سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ترجمان کے مطابق ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جنرل عبدالرحمن بن صالح البنیان، چیف آف جنرل اسٹاف رائل سعودی آرمڈ فورسز نے سعودی حکومت کی طرف

سے پاک فضائیہ کے سربراہ کو یہ ایوارڈ عطا کیا۔واضح رہے کہ یہ ایوارڈ پاک فضائیہ کی جانب سے رائل سعودی فضائیہ کو مختلف شعبہ جات میں بھرپور تعاون فراہم کرنے اور بالخصوص ایئرچیف مارشل سہیل امان کی دونوں فضائی افواج کے درمیان دوستانہ تعلقات کے فروغ میں دی جانے والی شاندار خدمات کے اعتراف میں عطا کیا گیا ہے۔قبل ازیں ایئر چیف نے جنرل عبدالرحمن بن صالح البنیان، چیف آف جنرل اسٹاف رائل سعودی آرمڈ فورسز سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔(ن)

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف نذرگوندلوں اور فردوس عاشق اعوانوں سے پہلے کیسی تھی اور اب اس کے اندرونی حالات کیا ہیں ؟ سالہا سال تک عمران خان کی محفلوں میں بیٹھنے والے اور ہر سیاستدان کے کرتوتوں سے واقف صحافی نے شاندار تجزیہ کر ڈالا

یہ بھی پڑھیں: ایک سے ڈیڑھ کروڑ میں بکنے والے سیاسی گدھے ۔۔۔گزشتہ روز مسلم لیگ (ق) اور مسلم لیگ (ن) کے دو نامور رہنماؤں کے درمیان کیا پول کھول دینے والی باتیں ہوتی رہیں ؟ پاس بیٹھے سلیم صافی کا دھماکہ خیز انکشاف

یہ بھی پڑھیں : ببلی آنٹی کی دوستی : کچھ عرصہ قبل راولپنڈی کے ایک مشہور تعلیمی ادارے کے کیفے ٹیریا کا ٹھیکہ خواجہ سراؤں کو دے دیا گیا ، اسکے بعد ایسے کیا واقعات پیش آئے کہ انتظامیہ کو خواجہ سراؤں کے اس ادارے میں داخلے پر پابندی عائد کرنا پڑ گئی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://ift.tt/2Ejwu5q
via IFTTT

No comments:
Write komentar