Technology

Ads

Most Popular

Monday, 26 February 2018

بڑا انکشاف : ڈاکٹر شاہد مسعود نے کس طرح قصور کی ننھی زینب کے ساتھ ہونیوالی درندگی میں اپنے نمبر ٹانکنے کی کوشش کی ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

 

بڑا انکشاف : ڈاکٹر شاہد مسعود نے کس طرح قصور کی ننھی زینب کے ساتھ ہونیوالی درندگی میں اپنے نمبر ٹانکنے کی کوشش کی ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں اسلام آباد (ویب ڈیسک ) نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں بات کرتے ہوئے اینکرپرسن منصور علی خان نے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کو

آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اپنے پروگرام میں منصور علی خان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود نے سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے قصور کی معصوم اور ننھی زینب کے قتل کیس پر جھوٹے دعوے دئے اور سپریم کورٹ کی توجہ اپنی جانب مبذول کرواتے ہوئے گمراہ کُن خبر پر نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا۔سپریم کورٹ نے نوٹس لے لیا اور خبر کا ثبوت مانگا لیکن صاحب نکلے کہانی باز، اب عدالت کسی کی بھی کہانیاں سننے کو تیار نہیں ہے۔ لاہور سپریم کورٹ رجسڑی میں ذمہ دار صحافیوں کو بُلا کر پوچھا گیا، سب نے ہی اس خبر سے لا تعلقی کا اظہار کیا۔ جے آئی ٹی بنی اور اگلے ہفتے رپورٹ پیش ہونے کے بعد سپریم کورٹ کی جانب سے ایک اور تاریخی فیصلہ سنایا جائے گا۔ جو پاکستان کی 70 برس کی صحافت میں ایک سنگ میل ثابت ہو گا جس کے تحت آئندہ من مرضی کی خبریں ، الزامات اور پگڑیاں اُچھالنے کی صحافت کو لگام ڈالی جائے۔(ن)

ٹاپ نیوزوزیر اعظم ہاؤس سے ایک اور میگا کرپشن اسکینڈل ۔۔۔۔اب کی بار کون سی بڑی مچھلی شکنجے میں آنے والی ہے؟ بریکنگ نیوز آ گئی

ٹاپ نیوزتبدیلی کی ہوا کی شاندار جھونکا : صوبہ پنجاب کے اہم ترین شہر کے عوام نے مشہور (ن) لیگی سیاستدان کی کرپشن کے خلاف علم بغاوت بلند کر دیا ، شریفوں کی سب سے قیمتی وکٹ گرنے کی خبر آ گئی

ٹاپ نیوزعمران خان کی سابق اہلیہ بڑی مصیبت میں پھنس گئیں ، بشری بی بی کے پردے کے خلاف بیان دینا اتنا مہنگا پڑ جائے گا ۔۔۔؟ ریحام خان نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا ہو گا



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://ift.tt/2GIDkyc
via IFTTT

No comments:
Write komentar