Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 22 December 2018

سال 2018 کی آخری سب سے بڑی خبر: بڑی تعداد میں (ن) لیگی رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

 

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے 14 اضلاع کے چیئرمین ضلع کونسل کھلاڑی بننے کو تیارہو گئے، وزیراعظم عمران خان سے شام کو ملاقات میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ بلدیاتی اداروں کے سربراہان نے صوبائی وزیر بلدیات عبدالعلیم خان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پی ٹی آئی میں شامل


ہونے کا فیصلہ کیا۔ فیصل آباد سے زاہد نذیر، جھنگ سے بابر سیال، خانیوال سے رضا سرگانہ، وہاڑی سے محی الدین چشتی، بہاولنگر سے قلندر شاہ، بھکر سے احمد نواز نوانی نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔ بہاولپور سے دلشاد قریشی، چنیوٹ سے ثقلین سجنکا، لیہ سے عمر اولکھ، مظفر گڑھ سے عمر گوپانگ، پاکپتن سے اسلیم سکھیرا، خوشاب سے امیر حیدر سنگھا نے بھی وفاداری تبدیل کرلی۔
یہ خبر پڑھیں : عثمان بزدار کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں گھومنے والا یہ شخص کون ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب اسکی بات اتنی کیوں مانتے ہیں ؟ نئے پاکستان میں ایک ناقابل یقین انکشاف
یہ خبر پڑھیں : میں ایک دیندار اور پانچ وقت کی نمازی لڑکی ہوں ۔ میرے لیے جن لڑکوں کے رشتے آتے ہیں وہ کبھی نماز پڑھتےہی نہیں ؟ کیا میں ایسے کسی لڑکے کا رشتہ قبول کر لوں ؟ ایک لڑکی نے جب عالم دین سے یہ مسئلہ پوچھا تو انہوں نے کیا جواب دیا ؟ جانیے

The post سال 2018 کی آخری سب سے بڑی خبر: بڑی تعداد میں (ن) لیگی رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://bit.ly/2LweuFf
via IFTTT

No comments:
Write komentar