Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 19 December 2018

سعودی عرب سے ملنے والا قرض مجموعی طور پر 6 ارب ڈالر ہوگاجس پر پاکستان 3.18 فیصد سود ادا کرے گا: اسد عمر

 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے بعد وزیر اعظم کے اس دورے کو کامیاب گردانا گیا تاہم سعودی عرب سے ملنے والے قرض پر پاکستان کو کتنا قرض ادا کرنے پڑے گا؟ وفاقی وزیر خزانہ نے حیران کن بات کہہ دی ۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانے کے

یہ بھی پڑھیں : اے خدا: اگر تو مجھے مل جائے تو میں تمہارے کپڑے دھوکر تمہیں نہلاوں، تمہارے سر میں تیل لگاؤں اور ۔۔۔۔ برائے مہربانی جذباتی ہوئے بغیر یہ ایمان افروز اور سبق آموز واقعہ آخر تک پڑھ کر کوئی نتیجہ اخذ کیجیے گا
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب سے ملنے والا قرض مجموعی طور پر چھ ارب ڈالر ہوگا، پاکستان اس قرض پر سعودی عرب کو 3.18 فیصد سود ادا کرے گا، سعودی عرب سے تیل کی ترسیل جنوری میں شروع ہو جائے گی، ماہانا ستائیش کروڑ ڈالر کا تیل ادھا پاکستان سعودی عرب سے لے گا۔
اسد عمر کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کا 3 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پایا ہے، سعودی عرب سے پاکستان کو امداد تین اقساط میں موصول ہونا تھی ، 2 اقساط موصول ہوچکیں جبکہ ایک ابھی بھی باقی ہے، یو اے ای کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اسد عمر نے بتایا کہ متححدہ عرب امارات سے معامالات طے ہو رہے ہیں، چند دنوں میں امید ہے اچھی خبر آئے گی
اسد عمر کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت سابق ادوار میں بھی تذلذل کا شکار رہی اگر

یہ بھی پڑھیں : قصور میں درخت سے لٹکتی 24 سالہ لڑکے اور 20 سالہ لڑکی کی لاشیں ، لڑکی کس چکر میں وہاں پہنچی ، لاشوں کے پاس کھڑا رکشہ کس کا تھا ؟ مرنے سے ایک روز قبل لڑکے کی بہن نے اسے کیا نصیحت کی تھی ؟ افسوسناک انکشافات
صرف 2008ء کی بات کی جائے تو پیداواری صلاحیت انتہائی کم تھی، سال 2017 اور 2018ء میں 19 اارب روپے کے کرنٹ خسارے کا سامنا کرنا پڑا جبکہ اس سال برآمدات اور ترسیلات میں بھی کمی کا سامنا کرنا پڑا، خسار پر قابو پانے کے لیے اقدامات کی ضرورت تھی جو کہ موجودہ حکومت کر رہی ہے۔
اسد عمر کا کہنا تھا کہ سال 2017 سے لے کر 2018ء تک روپے کی قدر میں تاریخی کمی ہوئی جبکہ صرف 8 ماہ کی مدت کے دوران ڈالر کی قیمت 23 روپے تک بڑھ گئی جس کی وجہ سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہو کر نصف رہ گیا۔ جس کی وجہ سے خسارے کا سامنا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : 2019 میں دنیا کی تاریخ کا سب سے خوفناک کام اور تاریخ کی سب سے بڑی انقلابی دریافت کی پیشگوئیاں جو سن 1555 میں کی گئی تھیں ۔۔۔ دنگ کر ڈالنے والی یہ خبر پڑھیے

The post سعودی عرب سے ملنے والا قرض مجموعی طور پر 6 ارب ڈالر ہوگاجس پر پاکستان 3.18 فیصد سود ادا کرے گا: اسد عمر appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2LpnZpx
via IFTTT

No comments:
Write komentar