Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 19 December 2018

نچلے طبقے کو اوپر لا کر پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں: وزیر اعظم عمران خان

 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نچلے طبقے کو اوپر لانے کے لیے پر عزم ہیں، جنوبی پنجاب کو ترقی یافتہ بنانے کے لیے ہر جگہ زیادہ نمائندگی دی گئی ہے، ہمارا مقصد پاکستان کو ایک فلاحی ریاست بنانا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بہاولپور ڈویژن سے تعلق

یہ بھی پڑھیں : اے خدا: اگر تو مجھے مل جائے تو میں تمہارے کپڑے دھوکر تمہیں نہلاوں، تمہارے سر میں تیل لگاؤں اور ۔۔۔۔ برائے مہربانی جذباتی ہوئے بغیر یہ ایمان افروز اور سبق آموز واقعہ آخر تک پڑھ کر کوئی نتیجہ اخذ کیجیے گا
رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت جنوبی پنجاب کو ترقی یافتہ بنانا چاہتی ہے اسی لیے ہے جنوبی پننجاب کو ہر جگہ نمائندگی دی گئی ہے، حکومت کا مقصد ہے کہ کسی طرح نچلے طبقے کو اوپر لایا جائے کیونکہ ہم پاکستان کو ایک فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں، عوام نے تحریک انصاف کے نظریے پر اعتماد کیا ہے ۔
بہاولپور ڈویژن کے ارکان سے ملاقات کے وقت وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی نعیم الحق اور عامر ڈوگر بھی موجود تھے، ملاقات میں جنوبی پنجاب میں انتظامی خودمختاری کا بھی جائزہ لیا گیا۔
خیال رہے کہ اقتدار میں آنے سے قبل
یہ بھی پڑھیں : 2019 میں دنیا کی تاریخ کا سب سے خوفناک کام اور تاریخ کی سب سے بڑی انقلابی دریافت کی پیشگوئیاں جو سن 1555 میں کی گئی تھیں ۔۔۔ دنگ کر ڈالنے والی یہ خبر پڑھیے

یہ بھی پڑھیں : قصور میں درخت سے لٹکتی 24 سالہ لڑکے اور 20 سالہ لڑکی کی لاشیں ، لڑکی کس چکر میں وہاں پہنچی ، لاشوں کے پاس کھڑا رکشہ کس کا تھا ؟ مرنے سے ایک روز قبل لڑکے کی بہن نے اسے کیا نصیحت کی تھی ؟ افسوسناک انکشافات
پاکستان تحریک انصاف نے جو منشور عوام کے سامنے پیش کیا تھا اس میں جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بھی بنانا تھا، اس حوالے سے 100 روزہ کاارکردگی سے خطاب کرتے ہوئے مشیر وزیر اعظم ارباب شہزاد کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کیلیے الگ ایڈیشنل سیکریٹری اور ایڈیشنل آئی جی تعینات ہوں گے ،سال میں دو بار حکومت کی کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں گے ، ہمارا یقین ہے کہ چیلنج قبول کیے بغیر ترقی کی طرف نہیں جایا جاسکتا، فاٹا میں لوکل گورنمنٹ انتخابات کو حتمی شکل دے رہے ہیں ،بلوچستان کو پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی سمجھتے ہیں ،قبائلی اضلاع میں تیز رفتار ترقی کیلیے پروگرام پر آیندہ دو ماہ میں کام شروع ہوجائیگا، جنوبی پنجاب کے لیے الگ سالانہ ترقیاتی پروگرام ہوگا،30جون 2019 سے پہلے جنوبی پنجاب کے لیے الگ سیکریٹریٹ بنادیا جائےگا۔
یہ بھی پڑھیں : مسٹر آصف زرداری : وہ جس کا نام عمران خان ہے اسے دبانا مشکل ہے ، تمہاری خیریت اسی میں ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم پاکستان پر جملہ بازی کرنے والے مسٹر ٹین پرسنٹ کو اسی کی زبان میں جواب دے دیا گیا

The post نچلے طبقے کو اوپر لا کر پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں: وزیر اعظم عمران خان appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2GuoFeI
via IFTTT

No comments:
Write komentar