Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 8 December 2018

مولانا طاہر اشرفی کی نئی تصویر نے سب کو حیران کر دیا، دیکھنے والے تعریف کیے بنا نہ رہ سے

 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی رہنماء علامہ طاہر اشرفی کو سب ہی جانتے ہیں ۔ مولانا کے زیادہ وزن کی وجہ سے مولانہ ایک الگ ہی پہچان رکھتے تھے تاہم اب انکی ایسی تصویر سامنے آگئی ہے کہ دیکھنے والے بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں کر سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی

ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان علماء کونسل کے سربراہ مولانا طاہر اشرفی نے اپنی تصویر شیئر کی ہے ، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مولانا طاہر اشرف پہلے سے کافی سمارٹ ہوگئے اور انکے وزن میں بھی واضح کمی دیکھی جا سکتی ہے۔ مولانا طارق جمی کی تصویر سامنے آتے ہی ٹوئٹر صرف بھی مولانا کے نئے روپ کی تعریف کر رہے ہیں۔

ایک صارف ڈاکٹر نور زادہ نے لکھا کہ ’’مردِ مجاہد، چوکیدارِ ختم نبوت ، زندہ باد، زندہ باد، زندہ باد ‘‘۔


ایک اور صارف زاہد علی شاہ نے لکھا کہ ’’ ماشاء اللہ ، آپ پہلے سے زیادہ سمارٹ اور خوبصورت دکھائی دے رہے ہیں، اللہ پاک آپکو لمبی زندگی دے ، ہمیں آپ جیسے جید علماء کی ضرورت ہے ‘‘۔


ایک اور صارف ملک محمد نواز نے لکھا کہ ’’ ماشا اللہ حضرت ، ماشااللہ ‘‘


The post مولانا طاہر اشرفی کی نئی تصویر نے سب کو حیران کر دیا، دیکھنے والے تعریف کیے بنا نہ رہ سے appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2EjVAAI
via IFTTT

No comments:
Write komentar