Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 22 December 2018

بنگلہ دیش کے لوگوں کی بات نہیں سنی گئی، جب ڈھاکہ گیا تو بنگلہ دیش الگ ہو چکا تھا: وزیر اعظم عمران خان

 

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انصاف کے مضبوط نظام سے ہی قوم متحد رہتی ہے،اپنی کارکردگی کا گزشتہ حکومتوں سے ہی موازنہ کیا جاسکتا ہے، گزشتہ حکومتوں کی باتیں کرنا ضروری ہے،میں بھارت کے خلاف ڈھاکہ میں میچ کھیلنے گیا،تب بنگلہ دیش بن چکا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : قدرت کے کاموں میں کون دخل دےسکا ہے ؟ ایک انسان کے سر کو دوسرے انسان کے دھڑ پر لگانے کا منصوبہ ناکام ، مگر یہ آپریشن کے دوران نہیں ہوا بلکہ ۔۔۔۔۔ خبر پڑھ کر آپ اللہ اللہ کر اٹھیں گے
تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں پنجاب حکومت کی 100 روزہ کارکردگی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ جلسہ نہیں ہے لیکن میرا بھی دل کررہاہےجلسہ کرنےکو، گزشتہ حکومت والے یہ 100 ارب روپےاویڈنٹ فنڈ کےبھی ہضم کرگئے، لوگ کہتےہیں آپ پرانی حکومت کی باتیں کرتےرہتےہیں،یہ ضروری ہیں،جن حالات میں یہ صوبہ ملاہےوہیں سےہی آگےجائیں گے۔
وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ درخت کاٹ دیےگئے،لاہور کاگرین کورختم کردیاگیا،لاہور میں آلودگی کے لیولز دنیا میں سب سے زیادہ ہیں ،دیگرشہروٕں کےلوگ لاہورآنا شروع ہوگئےجس سےدیگر مسائل پیداہوگئے،پنجاب کا آدھا بجٹ
یہ بھی پڑھیں : اے خدا: اگر تو مجھے مل جائے تو میں تمہارے کپڑے دھوکر تمہیں نہلاوں، تمہارے سر میں تیل لگاؤں اور ۔۔۔۔ برائے مہربانی جذباتی ہوئے بغیر یہ ایمان افروز اور سبق آموز واقعہ آخر تک پڑھ کر کوئی نتیجہ اخذ کیجیے گا

یہ بھی پڑھیں : 2019 میں دنیا کی تاریخ کا سب سے خوفناک کام اور تاریخ کی سب سے بڑی انقلابی دریافت کی پیشگوئیاں جو سن 1555 میں کی گئی تھیں ۔۔۔ دنگ کر ڈالنے والی یہ خبر پڑھیے
لاہور پر خرچ کردیا ، لاہور دیگر شہروں سے بہتر ہوگیا،پنجاب حکومت نےایک فیصلہ کیاہےکہ علاقوں اورشہروں میں منصفانہ تقسیم ہوگی، بلوچستان کےلوگوں میں احساس محرومی پیداہوااوروہاں انتشارہوا،حقوق سےشروع ہوکر بات علیحدگی پرختم ہوئی،بنگلہ دیش ہم سےکیوں الگ ہوا؟معاشرہ جب انصاف دیتاہے تو لوگ معاشرےکا حصہ بننا چاہتےہیں۔
یہ بھی پڑھیں : قصور میں درخت سے لٹکتی 24 سالہ لڑکے اور 20 سالہ لڑکی کی لاشیں ، لڑکی کس چکر میں وہاں پہنچی ، لاشوں کے پاس کھڑا رکشہ کس کا تھا ؟ مرنے سے ایک روز قبل لڑکے کی بہن نے اسے کیا نصیحت کی تھی ؟ افسوسناک انکشافات
یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب، چین اور ملائیشیا کے بعد کس طاقتور ملک نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ کی دعوت دے دی؟ جان کر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے
یہ بھی پڑھیں : مسٹر آصف زرداری : وہ جس کا نام عمران خان ہے اسے دبانا مشکل ہے ، تمہاری خیریت اسی میں ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم پاکستان پر جملہ بازی کرنے والے مسٹر ٹین پرسنٹ کو اسی کی زبان میں جواب دے دیا گیا

The post بنگلہ دیش کے لوگوں کی بات نہیں سنی گئی، جب ڈھاکہ گیا تو بنگلہ دیش الگ ہو چکا تھا: وزیر اعظم عمران خان appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://bit.ly/2Gy0fRh
via IFTTT

No comments:
Write komentar