Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 22 December 2018

سارہ علی خان کی خواہش پوری، آریان سے ملاقات ہوگئی

 

ممبئی (ویب ڈیسک) چھوٹے نواب سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان کی خواہش پوری ، انہوں نے جس شخص سے دوستی کی خواہش کا اظہار کیا تھا بالاخر اس سے مل بھی لیا اور اب بات آگے چل نکلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سارہ علی خان نے معروف بھارتی

یہ بھی پڑھیں : قدرت کے کاموں میں کون دخل دےسکا ہے ؟ ایک انسان کے سر کو دوسرے انسان کے دھڑ پر لگانے کا منصوبہ ناکام ، مگر یہ آپریشن کے دوران نہیں ہوا بلکہ ۔۔۔۔۔ خبر پڑھ کر آپ اللہ اللہ کر اٹھیں گے
پروگرام کافی وِد کرن میں شرکت کی اور اس دوران انہوں نے اپنے والد سے سیف علی خان کے سامنے اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ شادی رنبیر کپور سے کرنا چاہتی ہیں تاہم اگر گہرے تعلقات اور دوستی کی بات کی جائے تو وہ صرف آریان کے ساتھ کرنا چاہتی ہیں، سارہ علی خان نے جیسے ہی اپنے والد سیف علی خان کے سامنے اپنی خواہش کا اظہار کیا تو بھارتی میڈیا پر نئی بحث کا آغاز ہوا، اس حوالے سے آریان بھی خاموش نہ رہے اور انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں صاف صاف کہہ دیا کہ یہ کہنا قبل از وقت ہوگا
یہ بھی پڑھیں : اے خدا: اگر تو مجھے مل جائے تو میں تمہارے کپڑے دھوکر تمہیں نہلاوں، تمہارے سر میں تیل لگاؤں اور ۔۔۔۔ برائے مہربانی جذباتی ہوئے بغیر یہ ایمان افروز اور سبق آموز واقعہ آخر تک پڑھ کر کوئی نتیجہ اخذ کیجیے گا

یہ بھی پڑھیں : 2019 میں دنیا کی تاریخ کا سب سے خوفناک کام اور تاریخ کی سب سے بڑی انقلابی دریافت کی پیشگوئیاں جو سن 1555 میں کی گئی تھیں ۔۔۔ دنگ کر ڈالنے والی یہ خبر پڑھیے
کہ وہ سارہ علی خان سے تعلقات بنائیں گے یا نہیں لیکن انکے ساتھ ایک بار کافی ضرور پیے گے ، انہوں نے اس وقت سارہ کی خواہش پر ہنسی کا اظہار کیا تھا لیکن اب تقریباً ایک ماہ کا عرصہ گزرنے کے بعد سارہ علی خان کی خواہش پوری ہو ہی گئی ہے اور انہیں اپنے خوابوں کا شہزادہ مل گیا ہے، ایک تقریب میں سارہ علی خان اور آریان کی ملاقات ہوئی ہے ، اس ملاقات کی جو ویڈیو وائرل ہوئی ہے اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس موقع پر سارہ علی خان نہ صرف آریان سے ہااتھ ملاتی ہیں بلکہ ان سے گلے بھی ملتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : قصور میں درخت سے لٹکتی 24 سالہ لڑکے اور 20 سالہ لڑکی کی لاشیں ، لڑکی کس چکر میں وہاں پہنچی ، لاشوں کے پاس کھڑا رکشہ کس کا تھا ؟ مرنے سے ایک روز قبل لڑکے کی بہن نے اسے کیا نصیحت کی تھی ؟ افسوسناک انکشافات
یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب، چین اور ملائیشیا کے بعد کس طاقتور ملک نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ کی دعوت دے دی؟ جان کر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے

The post سارہ علی خان کی خواہش پوری، آریان سے ملاقات ہوگئی appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://bit.ly/2T7sU1g
via IFTTT

No comments:
Write komentar