لاہور (ویب ڈیسک) حسن نثار کے آفیشل فیس بک پیج کو شروع ہوئے چار سال گزر گئے ، تازہ ترین خبروں ، جاندار تبصروں اور دلچسپ معلومات کے علاوہ بہترین اردو کالمز فیس بک صارفین تک پہنچانے کے حوالے سے حسن نثار آفیشل فیس بک پیج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایک جانا
پہچانا نام ہے ۔ اب فیس بک کے بعد حسن نثار کی انتظامیہ نے یوٹیوب پر اپنا آفیشل چینل لانچ کر دیا ہے ۔ اس یوٹیوب چینل پر حسن نثار کے اب تک کے تمام پروگرامز کی ویڈیوز ، آج کل مختلف چینلز پر وقتاً فوقتاً نشر ہونے والے پروگرامز کی مکمل ویڈیوز، حسن نثار کے بے لاگ اور جاندار تبصرے و تجزیے ، اور وطن عزیز پاکستان کے حوالے سے مختلف طرح کی ویڈیوز بھی اس چینل پر اپ لوڈ کی جائیں گی ، اس پیج کو لائیک اور سبسکرائب کرنے والے پہلے 5 صارفین کی حسن نثار سے خصوصی ملاقات کروائی جائے گی ۔حسن ںثار یوٹیوب آفیشل چینل کو ابھی سبسکرائب کریں تاکہ اس پیج پر اپ لوڈ کی جانیوالی لائیو ویڈیوز ، پروگرامز اور دیگر دلچسپ ویڈیوز کے نوٹیفکیشن آپ کو ملتے رہیں ۔ آپ بھی سبسکرائب کریں :
https://www.youtube.com/channel/UCmwo6pqr1-xwKPvdIaZTPVg?fbclid=IwAR1FKF2euUGeRg75zpkQ-D8Mg7T-vPudkpJImfLHxJBLf0ktbIUAEXNLy-o
خیال رہے کہ اس قبل سینئر صحافی حسن نثار کا سوشل میڈیا اکاونٹ ٹوئٹر، انسٹا گرام اور فیس بک پر اس وقت پہلے سے ہی موجود ہے جہاں سے سینئر صحافی کے کالم ، ویڈیو اور حالات حاضرہ پر دلچسپ تبصرے سے انکے چاہنے والوں کو لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھا جاتا ہے ۔
The post سینئر صحافی حسن نثار کا آفیشل یوٹیوب چینل لانچ کر دیا گیا appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://bit.ly/2CuNN0P
via IFTTT

No comments:
Write komentar