اسلام آباد (ویب ڈیسک ) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اپنی تقریر کے دوران بولنے پر سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی پر برس پڑیں اور کہا کہ اب آپ ڈپٹی سپیکر نہیں ہیں ، چپ کر کے بیٹھیں ، سابق ڈپٹی سپیکر کو عہدے کے خواب آرہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری نے شازیہ مری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ سن لیں میں آپ کو جواب دے رہی ہوں ، جس پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما مرتضی جاوید عباسی نے اعتراض اٹھایا ، اس موقع پر شیریں مزاری نے مرتضی جاوید عباسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔تفصیلات کے مطابق می اسمبلی میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اپنی تقریر کے دوران بولنے پر سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی پر برس پڑیں اور کہا کہ اب آپ ڈپٹی اسپیکر نہیں ہیں ، آپ چپ کر کے بیٹھیں،سابقہ ڈپٹی سپیکر کو اپنے عہدے کے خواب آرہے ہیں۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی شازیہ مری کے سوال کا جواب دینے کے دوران شیریں مزاری نے شازیہ مری کو مخاطب کرتے ہوئےکہا کہ اگر آپ سن لیں میں آپ کو جواب دے رہی ہوں ، جس پر مسلم لیگ(ن) کےرہنماء مرتضی جاوید عباسی نے اعتراض اٹھایا ، اس موقع پر شیریں مزاری نے مرتضی جاوید عباسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنا یا اور کہا کہ اب آپ ڈپٹی اسپیکر نہیں ہیں ، آپ چپ کر کے بیٹھیں ، آپ کا کیا کام ، بھول جائیں اب آپ نہیں ہیں ڈپٹی سپیکر، شیریں مزاری نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر مجھے کہہ سکتے ہیں، آپ کا کیا تعلق ہے ، سابقہ ڈپٹی سپیکر کو اپنے عہدے کے خواب آرہے ہیں۔
The post ارے چپ کرو تم ، اپنی اوقات میں آجاؤ، اب تم اس کرسی پر نہیں بیٹھے ۔۔۔کل شیریں مزاری نے قومی اسمبلی میں کسے جھاڑ پلا دی ؟ جانیے appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://bit.ly/2EJCZy2
via IFTTT

No comments:
Write komentar