Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 22 December 2018

محبت مار دیتی ہے : سیالکوٹ میں ایک دوسرے کے پیار میں پاگل ایک لڑکے اور لڑکی کے ساتھ کل کیا واقعہ پیش آ گیا ؟ آنکھیں نم کر دینے والی خبر

 

سیالکوٹ(ویب ڈیسک)ایک دوسرے سے محبت کرنیوالے لڑکے اور لڑکی نے خودکشی کرلی۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ عوامی روڈ کا رہائشی نوجوان (الف) بسلسلہ روزگار بیرون ملک مقیم تھا وہ موضع گاگا کی لڑکی (ش) کیساتھ محبت کرتا تھا۔ وہ چند روز قبل بیرون ملک سے پاکستان چھٹی منانے آیا ہواتھا

تفصیلات کے مطابق ) ایک دوسرے سے محبت کرنیوالے لڑکے اور لڑکی نے خودکشی کرلی ۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ عوامی روڈ کا رہائشی نوجوان (الف) بسلسلہ روزگار بیرون ملک مقیم تھا وہ موضع گاگا کی لڑکی (ش) کیساتھ محبت کرتا تھا۔ وہ چند روز قبل بیرون ملک سے پاکستان چھٹی منانے آیا ہواتھا کہ دونوں کا اپنے گھر والوں کیساتھ کسی بات پر جھگڑا ہواتو دونوں نے دلبردا شتہ ہوکر زہر کھالیا۔انہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑگئے۔


The post محبت مار دیتی ہے : سیالکوٹ میں ایک دوسرے کے پیار میں پاگل ایک لڑکے اور لڑکی کے ساتھ کل کیا واقعہ پیش آ گیا ؟ آنکھیں نم کر دینے والی خبر appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://bit.ly/2ED9xcd
via IFTTT

No comments:
Write komentar